تازہ ترین

بھارتی مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی بنگلادیشی متاثرین کو پناہ کی پیشکش۔

بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی (Mamata Banerjee) نے بنگلادیش میں خوفناک واقعات سے متاثر شہریوں کو پناہ دینے کی پیشکش کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، انہوں نے اپنی پارٹی کی یوم