اسنوکر ورلڈ کپ: اسجد اقبال کی شاندار پرفارمنس کے باوجود سیمی فائنل میں شکست-

پاکستان کے اسجد اقبال ( Asjad Iqbal ) اسنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں قبرص کے مائیکل جارگیو کے ہاتھوں شکست کا سامنا کر گئے۔

اسجد اقبال (Asjad Iqbal ) نے ایک موقع پر شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 0-2 کے خسارے سے نکل کر 3-4 کی برتری حاصل کی، مگر آٹھویں فریم میں 65

پوائنٹس کی لیڈ کے باوجود وہ کامیابی حاصل نہ کر سکے۔ نویں فریم میں جارگیو نے زبردست پرفارمنس دکھاتے ہوئے اسجد کو کوئی موقع نہیں دیا۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہم مارخور وزٹ کریں۔