کالم

زینبؑ بنت علی: شجاعت کی پیکر اور جبر کے خلاف ناقابل تسخیر صدا

تحریر : حمیرا عنبرین تاریخ کے پنہاں گوشوں میں جب کبھی بھی جرات و استقامت کی داستانیں رقم کی جاتی ہیں، حضرت زینب بنت علیؑ (Hazrat Zainab bint Ali) کا نام ہمیشہ ایک درخشاں ستارے کی مانند چمکتا ہوا