تازہ ترین

ہمایوں سعید اورسجل علی پہلی بار سلوراسکرین پرایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے –

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار ہمایوں سعید(Humayun Saeed) اور اداکارہ سجل علی(Sajal Aly) پہلی مرتبہ ڈرامے میں ایک ساتھ کام کرنے جا رہے ہیں۔ سجل علی نے کئی اہم ڈراموں میں اداکاری کی ہے، جن