پاکستان کے زین الدین ترین نے ایشیا آئی کے ڈی کراٹے چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔
کوئٹہ کے رہائشی زین الدین نے ایران کے شہر اصفہان میں انڈر-18 کیٹیگری کے فائنل میں ایرانی حریف کو شکست دی۔ زین الدین ترین نے انفرادی کومیتے ایونٹ میں مائنس 50 کلوگرام وزن کی کیٹیگری میں کانسی کا
کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر ایک بلین فالوورز کا ریکارڈ قائم کردیا۔
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر ایک بلین فالوورز حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ پرتگال کے اسٹار فٹبالر نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک بلین فالوورز کی تعداد عبور
جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد.
جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم ( South Africa Women’s Cricket team) کی پاکستان آمد. جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پرُپہنچ گئ، لورا وولوارٹ ٹیم کی قیادت کر رہی ہیں. جنوبی
“پاکستان کی ہاکی ٹیم کی چین کے خلاف شاندار فتح، سیمی فائنل میں رسائی”
پاکستان کی ہاکی ٹیم نے چین کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر ایشین چیمپئنز ٹرافی (Asian Champions Trophy) کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ 14 ستمبر کو آخری گروپ میچ میں پاکستان کا سامنا
بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کی ٹاپ 10 میں واپسی۔
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے نمایاں کارکردگی دکھائی ہے، جس کے نتیجے میں ان کی رینکنگ (Ranking) میں بہتری آئی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق، قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے
ورلڈ نمبر ون یانک سنر نے یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا، ٹیلر فرٹز کو شکست دی.
اٹلی کے یانک سنر (Yannick Sinner) نے یو ایس اوپن میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے امریکہ کے ٹیلر فرٹز کو 6-3، 6-4، 7-5 کے اسکور سے شکست دی۔ فائنل دو گھنٹے 15 منٹ تک جاری رہا۔ یہ یانک سنر
پاکستانی نژاد باکسر محمد علی کی مسلسل بارہویں فتح.
پاکستانی نژاد محمد علی (ً Muhammad Ali) کی مسلسل بارہویں فتح: ذیابیطس کے مریضوں کے لیے حوصلہ مند. پاکستانی نژاد برطانوی باکسر محمد علی نے مانچسٹر میں اپنے حالیہ میچ میں کامیابی حاصل کرکے اپنی
بھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئیں گی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا دعویٰ
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئیں گی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری تعمیراتی کاموں کا معائنہ کرنے کے دوران میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
حیدرعلی نے پیرس پیرالمپکس میں ڈسک تھرو کے مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
پیرس میں جاری پیرالمپکس گیمز میں پاکستان کے حیدر علی نے ڈسک تھرو کے مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ رپورٹس کے مطابق، ڈسک تھرو میں ازبکستان کے کھلاڑی نے 56.03 میٹر کی تھرو کے ساتھ سونے کا تمغہ
پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کیریئر کا 900 واں گول کر لیا، پرتگال کی فتح میں اہم کردار۔
کرسٹیانو رونالڈو، پرتگالی فٹبال اسٹارنے نیشنز لیگ میں کروشیا کے خلاف کھیلتے ہوئے اپنے کیریئر کا 900 واں گول کیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے اسٹاڈیو ڈا لوز میں کھیلے گئے میچ میں اپنی ٹیم پرتگال کو کروشیا
وسیم اکرم کی بنگلادیش کے خلاف پاکستانی ٹیم کی شکست پر مایوس۔
پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بنگلادیش کے خلاف پاکستانی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر ردعمل ظاہر کیا۔ سوئنگ کے سلطان، جنہوں نے 104 ٹیسٹ اور 356 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی
پاکستان کرکٹ کی کمزوریوں پر حسن رضا کی تنقید، نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی کارکردگی پربھی سوالات۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا (Test cricketer Hasan Raza) نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ ہر کسی کو کپتان بنا دیا گیا ہے، بس محمد رضوان کو ہی کپتان بنانا باقی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کو
بنگلا دیش نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کرکے تاریخ رقم کردی۔
راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی بنگلا دیش نے پاکستان کو شکست دی اور سیریز کو وائٹ واش (White wash)کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو اپنی سرزمین پر تاریخ میں دوسری
پاکستان کی دوسری اننگز میں ناکامی،خراب موسم کے باوجود بنگلادیش کی فتح کی جانب پیش قدمی جاری۔
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ (2nd Test) کا چوتھا دن اختتام پذیر ہو گیا، جہاں خراب روشنی اور بارش کی وجہ سے کھیل جلد ختم کرنا پڑا۔ دن کے اختتام پر بنگلادیش نے بغیر کوئی وکٹ گنوائے 42