جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد.

جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم ( South Africa Women’s Cricket team) کی پاکستان آمد.
جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پرُپہنچ گئ، لورا وولوارٹ ٹیم کی قیادت کر رہی ہیں.
جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم ( South Africa Women’s Cricket team) جوہانسبرگ سے براستہ دبئی لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچی۔

ٹیم اب چارٹرڈ فلائٹخ کے زریعہ لاہور سے بذریعہ ملتان روانہ ہو گی۔

مہمان ٹیم پاکستان ویمنز ٹیم کے خلاف 16، 18 اور 20 ستمبر کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی.

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہم مارخور وزٹ کریں۔