ورلڈ نمبر ون یانک سنر نے یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا، ٹیلر فرٹز کو شکست دی.

اٹلی کے یانک سنر (Yannick Sinner) نے یو ایس اوپن میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے امریکہ کے ٹیلر فرٹز کو 6-3، 6-4، 7-5 کے اسکور سے شکست دی۔
فائنل دو گھنٹے 15 منٹ تک جاری رہا۔ یہ یانک سنر (Yannick Sinner) کا دوسرا گرینڈ سلم ٹائٹل ہے، جبکہ اس نے رواں سال آسٹریلین اوپن بھی جیتا

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہم مارخور وزٹ کریں۔