تازہ ترین

پاکستان ریلوے کی آمدن میں ریکارڈ اضافہ: ایم ایل ون منصوبے پر جلد کام کا آغاز

پاکستان ریلوے (Pakistan Railways) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 ماہ کے دوران مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں کی مدد سے 33 ارب روپے کی ریکارڈ آمدن حاصل کی ہے، جو ادارے کی تاریخ کی بلند ترین