بریکنگ
- •مریم نواز کا بڑا اقدام: تین مرلہ پلاٹ اسکیم کی منظوری، چشتیاں میں پہلا مرحلہ
- •پی ٹی آئی احتجاج سے قبل کارروائیاں، حکومت کے اقدامات سے عوام شدید متاثر
- •رشوت اور بدعنوانی کے الزامات: اڈانی گروپ کو امریکا اور کینیا سے بڑا دھچکا۔
- •تاریخی سروسز انٹرنیشنل ہوٹل لاہور کی نجکاری مکمل، نجکاری کمیشن کی بڑی کامیابی
- •متحدہ عرب امارات میں ہزاروں نئی ملازمتیں
وزیرِ اعظم کا اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ، اہم فیصلے متوقع.
وزیرِ اعظم شہباز شریف (PM Shabaz Sharif) نے آج اتحادی جماعتوں کے اراکینِ پارلیمنٹ کو رات کے کھانے پر مدعو کیا ہے، جہاں ملکی معاشی صورتِ حال اور آئندہ کی قانون سازی پر گفتگو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق
سپریم کورٹ کو آفیشل خط لکھیں، ہم جواب دیں گے:چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی.
سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس منعقد ہوا جس کی سربراہی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کی۔ جسٹس منصور علی شاہ بیرونِ ملک ہونے کی وجہ سے ریفرنس میں شریک
ڈھاکا کی پرواز میں مسافر کا انتقال، کراچی میں طبی بنیادوں پر ہنگامی لینڈنگ.
شارجہ سے ڈھاکا جانے والی ایئر عربیہ کی پرواز جی 9512 نے ایک مسافر کی طبیعت بگڑنے پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ( Emergency Landing) ۔ ترجمان ایوی ایشن کے مطابق 42 سالہ بنگلا دیشی مسافر
جنوبی وزیرستان: پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 11 زخمی
جنوبی وزیرستان (Waziristan) وانا کے علاقے میں کریکوٹ روڈ پر پولیس وین کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں پولیس اہلکاروں کے ساتھ عام شہری بھی
ورلڈ نمبر ون یانک سنر نے یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا، ٹیلر فرٹز کو شکست دی.
اٹلی کے یانک سنر (Yannick Sinner) نے یو ایس اوپن میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے امریکہ کے ٹیلر فرٹز کو 6-3، 6-4، 7-5 کے اسکور سے شکست دی۔ فائنل دو گھنٹے 15 منٹ تک جاری رہا۔ یہ یانک سنر
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کی رہائی کے لیے دو ہفتوں کی مہلت دے دی.
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور ( Ali amin Ganda Pur) نے بانی پی ٹی آئی کو ایک سے دو ہفتے میں خود جیل سے چھڑانے کی دھمکی دے دی۔ اسلام آباد کے قریب سنگجانی میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب
بنگلہ دیش کی بقاء شیخ حسینہ کی قیادت پر منحصر نہیں، عبوری صدر ڈاکٹر محمد یونس.
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس (Dr. Muhammad Yunus) نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بنگلہ دیش کی بقاء (Bangladesh’s Stability ) صرف شیخ حسینہ کی قیادت سے
پولیو مہم کا آغاز: وزیراعظم کی والدین سے اپیل، 3 کروڑ بچوں کو حفاظتی قطرے پلوائیں.
ملک بھر میں آج سے شروع ہونے والی 7 روزہ انسداد پولیو مہم (Anti-polio campaign) کے تحت، 115 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر 3 کروڑ بچوں کو پولیو ویکسین فراہم کی جائے گی۔ وزیراعظم نے وزیر اعظم ہاؤس
تحریک انصاف نے اسلام آباد میں میدان سجا لیا.
اسلام آباد میں پی ٹی آئی ( PTI ) کے جلسے کا میدان سج گیا، سنگجانی مویشی منڈی میں قائم جلسہ گاہ میں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ فیڈرل اور پنجاب حکومت کی جانب سے کوششیں کی گئیں کہ کسی طرح جلسہ
پنجاب: نویں اور گیارہویں جماعت کا سلیبس تبدیل،کتابیں چھاپنے کا نوٹیفکیشن جاری.
پنجاب: نویں اور گیارہویں جماعت کے نئے سلیبس (Syllabus) کے تحت کتابیں چھاپنے کا نوٹیفکیشن جاری. پنجاب میں تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلیاں آ رہی ہیں، جس کے تحت نویں اور گیارہویں جماعت کے نئے سلیبس کے