بھارتی حکومت نے گجرات میں 1000 سال پرانا مزاراور مسجد شہید کردی:
بھارتی حکومت کے مسلمانوں کے خلاف ناپاک منصوبے کھل کرسامنے آگئے، گجرات میں مسجد شہید کر دی، اس کے ساتھ ملحقہ تاریخی مزار اور قبرستان بھی مسمار کردیا. گجرات کے گیر سومناتھ ضلع میں 28 ستمبر کو سپریم
حزب اللہ کی قیادت میں اسرائیل کے خلاف عزم: حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد مزاحمت کا عزم مزید مضبوط-
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اپنے رہنما حسن نصر اللہ (Hassan Nasarullah) کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔ حزب اللہ کے چینل المنار پر نصر اللہ کی
محمود عباس کی اپیل: عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایکشن لے-
فلسطینی صدر محمود عباس (Palestinian President Mahmoud Abbas) نے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک، امریکا کا سلامتی کونسل میں تین بار غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو روکنا بے حد
امریکہ کی اسرائیل کے تحفظ کا عزم، 8.7 ارب ڈالرز کی فوجی امداد.
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن (U.S. Secretary of Defense Lloyd Austin) نے واضح کیا ہے کہ امریکا اسرائیل کے تحفظ کے لیے اپنے عزم میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا۔ انہوں نے یہ بات اسرائیلی وزارت دفاع کی
پیوٹن کا سخت انتباہ: بیلا روس کی سلامتی کو خطرہ ہوا تو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے دریغ نہیں کریں گے.
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن (Vladimir Putin) نے مغربی ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دشمن نے ایسے روایتی ہتھیار استعمال کیے جو روس یا بیلا روس کی سلامتی کو خطرے میں ڈالیں، تو ماسکو نیوکلیئر
پاکستان کے جے ایف 17-C لڑاکا طیارے آذربائیجان کی فضائی قوت میں شامل-
آذربائیجان کی فوج نے پاکستان اور چین کے تعاون سے تیار کردہ جے ایف 17- C لڑاکا طیارے (JF17C) کو اپنے بیڑے میں شامل کر لیا ہے۔ صدر الہام علیوف نے اس موقع پر طیارے کی صلاحیتوں کا جائزہ لیا، جس نے
اسرائیل لبنان میں اور حزب اللّٰہ اسرائیل میں حملے کرنا بند کرے۔فرانسیسی صدریمانوئل میکرون
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون (French President Emmanuel Macron) نے اقوام متحدہ کی 79 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور حزب اللہ دونوں کو لبنان میں اقوام متحدہ کی
وزیراعظم شہباز شریف کی ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا سے ملاقات-
وزیراعظم شہباز شریف نے ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا (World Bank President Ajay Banga) سے ایک مفید ملاقات کی، جسے انہوں نے مثبت قرار دیا۔ اس ملاقات میں بنگا نے کہا کہ ورلڈ بینک پاکستان کی ترقی کے لیے
حزب اللہ کا اسرائیلی دارالحکومت میں موساد کے ہیڈکوارٹر پرمیزائل حملہ، ناکام بنانے کا اسرائیلی دعویٰ
حزب اللہ (Hezbollah) نے لبنان سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر پہلا میزائل حملہ کیا، جس کا ہدف موساد کا ہیڈکوارٹر تھا۔ تاہم اسرائیل نے اپنے دفاعی نظام کی مدد سے میزائل کو ناکام بنانے کا دعویٰ
لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے: 558 ہلاکتیں، 1800 زخمی، عالمی ردعمل بڑھتا جا رہا ہے!
اسرائیل ( Israel Lebanon) نے لبنان میں 18 سالوں میں بدترین اور ہلاکت خیز فضائی حملے کیے ہیں، جس کے نتیجے میں شہری آبادیوں پر طاقتور بم برسائے گئے ہیں۔ لبنانی وزیر صحت کے مطابق، ان حملوں میں ہلاک
چین کی اسرائیلی حملوں کی سخت مذمت: لبنان کی خودمختاری کے حق میں آواز بلند
چین نے اسرائیل کی جانب سے لبنان پر جاری حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی (China Foreign minister wang yee) نے واضح کیا کہ چین لبنان کی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے
بائیڈن اور اماراتی صدر کی اہم ملاقات: مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششیں تیز-
وائٹ ہاؤس میں ہونے والی اس اعلیٰ سطحی ملاقات میں امریکی صدر جو بائیڈن اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النیہان (Biden and UAE President’s ) نے مشرقِ وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال
لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے، 274 شہری شہید اور 1 ہزار سے زائد زخمی،21 بچوں کی بھی شہادتیں۔
اسرائیلی فورسز کے لبنان کے مختلف مقامات پر فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 274 افراد شہید ہو گئے ہیں، جن میں 21 بچے بھی شامل ہیں، جبکہ 1,000 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لبنان کے وزیر صحت فراس
صدارتی دوڑ کا آخری باب : ٹرمپ کا بڑا اعلان
امریکی ریپبلکن پارٹی کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ( Donald Trump) نے اعلان کیا ہے کہ اگر وہ نومبر کے صدارتی انتخابات میں ناکام ہو گئے تو وہ دوبارہ انتخابی میدان میں نہیں آئیں گے۔ ٹرمپ اس
بھارت میں سول سوسائٹی پر دباؤ: ایمنسٹی کا غیر سرکاری تنظیموں کی ہراسانی پر شدید ردعمل
ایمنسٹی انٹرنیشنل (Amnesty International) نے نریندر مودی کی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں سول سوسائٹی کی سرگرمیوں کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات مکمل طور پر نافذ نہیں کیے جا رہے۔