بریکنگ
- •بیلاروس کا اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد میں، دوطرفہ تعلقات کی نئی راہیں ہموار
- •ڈک ورتھ لوئس کا کھیل: زمبابوے نے پاکستان کو 80 رنز سے پچھاڑ دیا
- •سیکیورٹی خدشات پر بڑا قدم: اسلام آباد اور راولپنڈی کے اسکولز اور کالجز بند.
- •مریم نواز کا بڑا اقدام: تین مرلہ پلاٹ اسکیم کی منظوری، چشتیاں میں پہلا مرحلہ
- •پی ٹی آئی احتجاج سے قبل کارروائیاں، حکومت کے اقدامات سے عوام شدید متاثر
جسٹس بابر ستار کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت مؤخر، نئی تاریخ کا اعلان جلد.
اسلام آباد ہائی کورٹ (Islamabad High Court) کے جج جسٹس بابر ستار ( justice babar sattar) کے خلاف چلائی جانے والی بدنیتی پر مبنی مہم کے تناظر میں توہینِ عدالت کیس کی سماعت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی
حیدرعلی نے پیرس پیرالمپکس میں ڈسک تھرو کے مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
پیرس میں جاری پیرالمپکس گیمز میں پاکستان کے حیدر علی نے ڈسک تھرو کے مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ رپورٹس کے مطابق، ڈسک تھرو میں ازبکستان کے کھلاڑی نے 56.03 میٹر کی تھرو کے ساتھ سونے کا تمغہ
یوم دفاع کی خصوصی تقریب میں شہداءکوخراجِ عقیدت پیش، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت
یوم دفاع کے موقع پر قوم نے شہداء اور غازیوں کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز میں یوم دفاع و شہداء کی ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی، جس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل
یوم ختم نبوت کے 50 ویں یوم تاسیس پردی سپرٹ اسکول، اصغر مال کیمپس کی ریلی۔
یوم ختم نبوت کے 50 ویں یوم تاسیس پر دی سپرٹ اسکول اصغر مال کیمپس کی انتظامیہ اور طلبا نےآج ختم نبوت پر اپنے غیر متزلزل عقیدے کی تصدیق کے لیے ایک ریلی کا اہتمام کیا۔ طلبأ نے خیالات کا اظہار کرتے
سونم کپور نے فواد خان کے ساتھ ’خوبصورت‘ یادیں تازہ کیں۔
بالی وڈ کی خوبصورت اداکارہ سونم کپور آہوجا نے فلم ‘خوبصورت’ میں اپنے ساتھی اداکار فواد خان کے ساتھ پرانے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں، جس سے مداحوں کو دونوں کی شاندار کیمسٹری کی یاد تازہ ہو
پی ٹی آئی کا 8 ستمبر کا جلسہ: جڑواں شہروں میں ممکنہ بندش کے انتظامات مکمل۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 08 ستمبر کو سنگجانی میں ہونے والے جلسے کے لیے جڑواں شہروں میں ممکنہ بندش کے انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق، فیض آباد کے قریب مری روڈ پر دو
چیئرمین نادرا کی تعیناتی پر لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تقرری کالعدم
لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی چیئرمین نادرا تعیناتی کولاہور ہائی کورٹ نے کالعدم قرار دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی
جنرل فیض حمید کا ٹرائل بدنیتی پر مبنی،9 مئی کا دھرنا اور پی ٹی آئی کی تحلیل عاصم منیر کی سازش تھی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں جنرل فیض حمید کے مقدمے کے ذریعے دھمکایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل (ر) باجوہ کی غیر موجودگی میں فیض حمید کا ٹرائل
مریم نواز کا ڈی جی خان میں اسکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح، بچوں کے لیے مفت دودھ کا اعلان
ڈی جی خان میں اسکول نیوٹریشن پروگرام کی افتتاحی تقریب کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ لاہور سے ڈی جی خان کتنی بھی دور ہو، میں یہاں کے بچوں سے دور نہیں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وہ بچوں
چانڈکا اسپتال،لاڑکانہ میں 520 ملین روپے کے مبینہ غبن کی تحقیقات شروع۔
ذرا ئع کے مطابق، جمعرات کے روز لاڑکانہ، سندھ کے چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال میں 520 ملین روپے سے زائد کے مبینہ مالی بدعنوانی کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ لاڑکانہ نے سابق