اسلام آباد ہائی کورٹ (Islamabad High Court) کے جج جسٹس بابر ستار ( justice babar sattar) کے خلاف چلائی جانے والی بدنیتی پر مبنی مہم کے تناظر میں توہینِ عدالت کیس کی سماعت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ہے۔
11 ستمبر کو ہونے والی سماعت لارجر بینچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے نہیں ہو سکے گی، جبکہ جسٹس محسن اختر کیانی کی غیر موجودگی نے مزید پیچیدگیاں پیدا کی ہیں۔
اسلام ہائی کورٹ (Islamabad High Court) کے رجسٹرار آفس نے کیس کی سماعت کے لیے نئی تاریخ کا اعلان نئی کاز لسٹ میں جاری کرے گا.