بریکنگ
- •مریم نواز کا بڑا اقدام: تین مرلہ پلاٹ اسکیم کی منظوری، چشتیاں میں پہلا مرحلہ
- •پی ٹی آئی احتجاج سے قبل کارروائیاں، حکومت کے اقدامات سے عوام شدید متاثر
- •رشوت اور بدعنوانی کے الزامات: اڈانی گروپ کو امریکا اور کینیا سے بڑا دھچکا۔
- •تاریخی سروسز انٹرنیشنل ہوٹل لاہور کی نجکاری مکمل، نجکاری کمیشن کی بڑی کامیابی
- •متحدہ عرب امارات میں ہزاروں نئی ملازمتیں
“حکومت ناکام، عبدالغفور حیدری کا فوری انتخابات کا مطالبہ: کرپشن اور مہنگائی پر شدید تنقید”
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری (Abdul Ghafoor Haideri) نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں سے ملک کا نظام سنبھالا نہیں جا رہا اور یہ حکومت مزید نہیں چل سکتی، فوری طور پر منصفانہ
“احسن اقبال کا انکشاف: صہیونی لابی عمران خان کو دوبارہ پاکستان پر مسلط کرنے کی کوشش میں!
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال (Ahsan Iqbal) نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب قوم بخوبی جان چکی ہے کہ
آئی پی پیز کی اجارہ داری: بااثر خاندانوں کو 12 کھرب کی ٹیکس چھوٹ، معیشت پر اربوں کا بوجھ
انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (IPPs) کی جانب سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے اور دھوکا دہی کے واقعات منظر عام پر آئے ہیں، جس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ بعض پاور پلانٹس نے ناقص معاہدوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے
شہباز شریف کا عزم: جلسے 2028 میں، ابھی معیشت اور مہنگائی پر قابو پانے کا وقت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک کی موجودہ سیاسی استحکام (Political strength) اور معاشی صورتحال (Economic situation) پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے انتشار کی سیاست کو رد کرتے ہوئے معاشی
“حکومتی پابندیوں کے باوجود عوام کا سمندر، پی ٹی آئی کا لاہور جلسہ طاقت کا بھرپور مظاہرہ!”
پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے لاہور جلسے ( PTI Lahore Jalsa) میں حکومت کی جانب سے متعدد پابندیوں کے باوجود، پارٹی نے کامیاب پاور شو کیا۔ جلسہ لاہور کے علاقے کاہنہ میں منعقد کیا گیا، جو مینارِ
الیکشن کمیشن کیس پر چیف جسٹس کے 9 سوالات.
چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 14 ستمبر کو اکثریتی ججز کی جانب سے دی گئی وضاحت(Explanation ) پر نو سوالات اٹھاتے ہوئے جواب طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے معاملے
عوام نے انتشار کی سیاست مسترد کردی، پی ٹی آئی جلسے میں شرکاء کی مایوس کن تعداد: عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری(Azma Bukhari) نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے میں اب تک 1500 سے 1600 افراد شریک ہوئے ہیں، اور ہمارے پاس ان افراد کے
بھارت میں سول سوسائٹی پر دباؤ: ایمنسٹی کا غیر سرکاری تنظیموں کی ہراسانی پر شدید ردعمل
ایمنسٹی انٹرنیشنل (Amnesty International) نے نریندر مودی کی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں سول سوسائٹی کی سرگرمیوں کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات مکمل طور پر نافذ نہیں کیے جا رہے۔
لاہور ہائی کورٹ کی ہدایت پر پی ٹی آئی جلسے کی اجازت، مینارِ پاکستان میں سیکیورٹی سخت
پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایس او پیز کے تحت جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم مینارِ پاکستان (Minar_e_Pakistan) پر جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ لاہور کے ڈپٹی
وائس چانسلرز کی تعیناتیوں پر سماعت: چیف جسٹس کا ریکٹر اسلامی یونیورسٹی اور وکیل پر شدید اعتراض
سپریم کورٹ میں پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اسلامی یونیورسٹی کے وکیل ریحان الدین گولڑہ کے درمیان تلخ کلامی