بریکنگ
- •“عمران خان: لاہور کا جلسہ ہے ‘ آر یا پار’، جیلیں بھر دیں گے!”
- •22 ستمبر کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، پاکستان اور بیرون ملک امتحانی مراکز میں سختی۔
- •اسرائیل کے حملے میں حزب اللہ کی پیجرز کے بعد واکی ٹاکیز کا استعمال۔
- •موساد کی جعلی کمپنیوں کے ذریعے پیجرز میں دھماکہ خیز مواد کی ترسیل۔
- •شاہ زیب رند نے KC-49 (سنگاپور) میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے۔
راولپنڈی پولیس کی درخواست مسترد، بشریٰ بی بی کو مقدمات سے ڈسچارج کر دیا گیا۔
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بشریٰ بی بی کو 9 مئی کے 12 مقدمات سے بری کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 9 مئی 2023 کے واقعات سے متعلق 12 مقدمات درج
پاکستان ریلویز نے 9 ٹرینوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان ریلویز نے نجی شراکت داری کے تحت 9 ٹرینوں کو پرائیویٹ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ ریلوے کے ترجمان نے بتایا کہ پاکستان ریلویز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے ٹینڈر جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے، اور
باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، پانچ دہشت گرد ہلاک، چار زخمی۔
سیکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں کے ایک گروپ کی نقل و حرکت کو ناکام بنا دیا، جس کے نتیجے میں پانچ دہشت گرد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ آئی ایس
جنرل فیض حمید کو وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش، عمران خان کا الزام
سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جنرل فیض کی گرفتاری کا
بارشوں کے باعث ملک بھر میں اموات وحادثات۔
ملک بھر میں موسمی بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات میں دس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فیصل آباد میں شدید بارشوں کی وجہ سے چک جھمرہ میں ایک فیکٹری کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں تین محنت
عمران خان اورشیر افضل مروت کی اڈیالہ جیل میں ملاقات۔
شیر افضل مروت کی بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے بتایا کہ آج تین ماہ بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا
ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار میں بہتری، سوشل میڈیا ایپس بحال۔
ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتار اور سوشل میڈیا ایپس میں خرابیوں کی صورتحال میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔ کئی دنوں بعد، سوشل میڈیا ایپس بحال ہو چکی ہیں اور ڈیٹا ڈاؤن لوڈ ہونا بھی دوبارہ شروع ہو
نواز شریف کا 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف دینے کا وعدہ۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پنجاب میں 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑا ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔ ذرا ئع کے مطابق، نواز شریف نے لاہور میں پریس
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے نئے اصلاحاتی منصوبے سے قومی خزانے کو 96 کروڑ روپے کی سالانہ بچت۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی تنظیم نو کا منصوبہ منظور کر لیا ہے جس کے نتیجے میں قومی خزانے کو سالانہ ایک ارب روپے کی بچت متوقع ہے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کورٹ مارشل میں تین مزید ریٹائرڈ افسران کی گرفتاری۔
آئی ایس پی آر نے تصدیق کی ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کورٹ مارشل کی کارروائی کے سلسلے میں تین ریٹائرڈ فوجی افسران کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی، پاک فوج