بریکنگ
- •رشوت اور بدعنوانی کے الزامات: اڈانی گروپ کو امریکا اور کینیا سے بڑا دھچکا۔
- •تاریخی سروسز انٹرنیشنل ہوٹل لاہور کی نجکاری مکمل، نجکاری کمیشن کی بڑی کامیابی
- •متحدہ عرب امارات میں ہزاروں نئی ملازمتیں
- •روس نے یوکرین پر بین البراعظمی میزائل کا پہلا جنگی استعمال، جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ گیا۔
- •ٹک ٹاک اور پی ٹی اے کی جانب سے یوتھ سیفٹی سمٹ پاکستان کا انعقاد
بلاول بھٹو زرداری: بلوچستان کے ساتھ سوتیلے جیسا سلوک برداشت نہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے ساتھ روا رکھے گئے سوتیلوں (Stepmotherly Treatment of Balochistan) جیسے رویے پر شدید تنقید کی ہے۔ کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے
بلوچستان میں پانی کا بحران: 2021 کے بعد کوئی سروے نہیں ہوا، حکام کا اعتراف
سینیٹ کی آبی وسائل کمیٹی کے اجلاس میں بلوچستان کی آبی صورتحال پر تشویشناک انکشافات (Water Crisis in Balochistan) سامنے آئے ہیں۔ اجلاس کی صدارت سینیٹر شہادت اعوان نے کی، جس میں حکام نے اعتراف کیا
علی امین گنڈاپور کے دھمکی آمیز بیانات پر حکومت کا ردعمل، پی ٹی آئی قیادت کے خلاف بغاوت کا مقدمہ زیر غور
وفاقی حکومت نے 8 ستمبر کو سنگجانی (Singjani) میں ہونے والے پی ٹی آئی جلسے میں کی جانے والی ریاست مخالف تقاریر کے خلاف سخت کارروائی پر غور کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماؤں پر بغاوت کے مقدمات درج کرنے
’آپ کیا پڑھ کر میرے اوپر پھونک رہے ہیں؟‘ چیف جسٹس عالیہ نیلم کا حکومتی وکیل سے سوال
لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب کی سینئر وزیر عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو کے خلاف درخواست پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم (Chief Justice Aalia Neelam) کی سربراہی میں ہونے والی سماعت میں ڈی جی
ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے-
معروف اسلامی اسکالر اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک (Dr Zakir Naiq) پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا استقبال وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود اور وزارتِ مذہبی امور کے ایڈیشنل سیکریٹری عطاء
علی امین گنڈاپورکی آخری وارننگ، قوم کی آواز سنو، اپنی اصلاح کرو: انقلاب کا اعلان
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے حالیہ احتجاجی ریلیوں بعد ایک اانقلابی ویڈیو بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے انقلاب کے آغاز کا اعلان کیا (declaration for revolution)۔ انہوں نے
نیپال میں شدید بارشوں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے تباہی مچا دی: 170 ہلاکتیں، سیکڑوں لاپتہ
نیپال میں دو دنوں سے جاری موسلا دھار بارشوں نے شدید سیلابی (Nepal Heavy Rains) صورتحال پیدا کر دی ہے، جس کے نتیجے میں 170 افراد ہلاک اور 62 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے
بھارتی حکومت نے گجرات میں 1000 سال پرانا مزاراور مسجد شہید کردی:
بھارتی حکومت کے مسلمانوں کے خلاف ناپاک منصوبے کھل کرسامنے آگئے، گجرات میں مسجد شہید کر دی، اس کے ساتھ ملحقہ تاریخی مزار اور قبرستان بھی مسمار کردیا. گجرات کے گیر سومناتھ ضلع میں 28 ستمبر کو سپریم
آئینی ترمیم مارشل لا کی طرف قدم، پارلیمنٹ کے پاس مینڈیٹ نہیں : مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ کے پاس اتنی بڑی آئینی ترمیم کرنے کا مینڈیٹ (Constitutional amendment mandate) نہیں ہے اور ایسی ترمیم کا ان سے
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں مشکلات: کاروباری اور قانونی حلقے ایک ماہ کی مہلت کے خواہاں
کراچی چیمبر اور پاکستان ٹیکس بارز نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید ایک ماہ کی توسیع (One month extension) کا مطالبہ کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ٹیکس