عمران خان اورشیر افضل مروت کی اڈیالہ جیل میں ملاقات۔
شیر افضل مروت کی بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے بتایا کہ آج تین ماہ بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا
ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار میں بہتری، سوشل میڈیا ایپس بحال۔
ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتار اور سوشل میڈیا ایپس میں خرابیوں کی صورتحال میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔ کئی دنوں بعد، سوشل میڈیا ایپس بحال ہو چکی ہیں اور ڈیٹا ڈاؤن لوڈ ہونا بھی دوبارہ شروع ہو
نواز شریف کا 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف دینے کا وعدہ۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پنجاب میں 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑا ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔ ذرا ئع کے مطابق، نواز شریف نے لاہور میں پریس
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے نئے اصلاحاتی منصوبے سے قومی خزانے کو 96 کروڑ روپے کی سالانہ بچت۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی تنظیم نو کا منصوبہ منظور کر لیا ہے جس کے نتیجے میں قومی خزانے کو سالانہ ایک ارب روپے کی بچت متوقع ہے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کورٹ مارشل میں تین مزید ریٹائرڈ افسران کی گرفتاری۔
آئی ایس پی آر نے تصدیق کی ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کورٹ مارشل کی کارروائی کے سلسلے میں تین ریٹائرڈ فوجی افسران کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی، پاک فوج
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے کمی کا امکان۔
ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات (Petroleum products) کی قیمتوں میں 16 اگست کے بجائے آج رات سے کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے تک کی کمی متوقع ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کو اپنی کارکردگی میں بہتری لانی ہوگی، وزیراعظم محمد شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز DISCO) کی کارکردگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، اور ان کمپنیوں کو اپنی کارکردگی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ انہوں
ملک میں پولیو کیسزمیں تیزی سے اضافہ۔
ذرائع کے مطابق ملک بھر کے 266 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس (Polio virus) کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے، اور 58 اضلاع اس بیماری سے متاثر ہیں، جن میں سندھ سب سے آگے ہے۔ بلوچستان میں 93، خیبر
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جویلین تھرو کے عالمی چیمپئن ارشد ندیم کو شاندار انعامات سے نوازدیا۔
میاں چنوں (نیوز ڈیسک) مریم نواز گولڈ میڈل (Gold Medal) جیتنے والے ارشد ندیم سے ملنے ان کے گاؤں میاں چنوں پہنچیں۔ وزیرِ اعلیٰ نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اتھلیٹ کے گھر پہنچ کر ارشد ندیم اور ان کے اہل
“پاکستان بنگلہ دیش سے بھی بدتر حالات کا شکار”: عمران خان کی حکومت پر شدید تنقید
سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ موجودہ حکومت آئین میں تبدیلی (Change in Constitution) کے لیے دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ دوبارہ قاضی فائز
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل، ٹاپ سٹی کیس میں بڑی پیش رفت-
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے تصدیق کی ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید (Faiz Hameed)کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ ان کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ
اگرسپریم کورٹ کے فیصلوں پرعملدرآمد نہ کیا گیا تو اس کے نتائج بھی سامنے آئیں گے،جسٹس منصور علی شاہ
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ (Justice Mansoor Ali Shah) نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد کرنا لازمی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کیا جائے تو
بانی پی ٹی آئی ایک سیاسی حقیقت ہیں، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی (Shah Mehmood Qureshi) نے کہا ہے کہ چاہے کسی کو برا لگے یا اچھا، بانی پی ٹی آئی ایک سیاسی حقیقت ہیں، اور ان کی حقیقت کو تسلیم کیے بغیر ملک
مسجد نبوی ﷺ کے امام، ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر اور پاکستانی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات۔
مسجد نبوی ﷺ کے امام، ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر (Dr. Salah bin Muhammad Al-Badeer) نے پاکستانی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں جانب کے دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔
کیا نیشنل پارک کی دیکھ بھال وزارت داخلہ کا کام ہے؟ جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے،چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے مارگلہ نیشنل پارک (Margalla National Park) میں کمرشل سرگرمیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ہم نے یہاں ریسٹورنٹ ہٹانے کا سوچا تھا، مگر