مولانا کی کوشش ہے کہ آئینی ترمیم متفقہ ہو، میثاق جمہوریت کی تکمیل ہمارا ہدف: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ( Bilawal Bhutto Zardari ) نے کہا ہے کہ جمہوریت میں آئین سازی کے لئے اتفاق رائے کی اہمیت ہے، اور مولانا صاحب کی کوشش ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کی طرح
اکبر ایس بابر کا ردعمل: ‘سپریم کورٹ کا حکم کارکنوں کے انتخابی حق پر ڈاکہ ہے
اکبر ایس بابر ( Akbar S Babar) نے سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ کے حالیہ فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن اور پاکستان تحریک
پاکستان میں آئینی انقلاب: چیف جسٹس کی تقرری سے لے کر بلوچستان کے سیٹوں تک تبدیلیوں کی فہرست
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں آج متوقع آئینی ترامیم (Amendments) پر غور کیا جائے گا، جن کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ان ترامیم میں 20 سے زیادہ شقیں شامل ہیں، جن میں آئین کی شقیں 51، 63،
بلاول بھٹو زرداری اور محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے طویل ملاقات.
بلاول بھٹو زرداری ( Bilawal Bhutto Zardari ) اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے رات گئے مولانا فضل الرحمان سے طویل ملاقات کی اور آئینی ترامیم کے لیے ان کے تعاون کی درخواست کی۔ آئینی ترمیم کی
پی ٹی آئی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات.
پاکستان تحریک انصاف ( PTI deligation) کا وفد چیئرمین بیرسٹر گوہرکی قیادت میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گیا. آج مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر بڑی گہماہ گہمی دیکھنے کو ملی، کچھ دیر
وزیر اعظم شہباز شریف رات گئے مولانا فضل الرحمان کے گھرپہنچ گئے.
وزیر اعظم شہباز شریف ( PM Shahzab Sharif) اپنی ٹیم کے ہمراہ رات گئے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے. وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمان کو آئینی ترامیم سے متعلق آگاہ
سپریم کورٹ کے فیصلے پرعملدرآمد میں تاخیر کے ذمہ دار نہیں، نہ دھمکی قبول ہے، ذرائع الیکشن کمیشن
سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں الیکشن کمیشن (Election Commission) اور پاکستان تحریک انصاف (PTI) کی درخواستوں پر وضاحت جاری کی ہے۔ اس وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن کے ذرائع نے
بانی پی ٹی آئی نے ایف آئی اے کو ریاست مخالف پوسٹ کے معاملے پر وکلاء کی موجودگی میں جواب دے دیا۔
بانی پی ٹی آئی نے ریاست مخالف پوسٹ کے معاملے میں ایف آئی اے ٹیم (FIA Team) کو وکلاء کی موجودگی میں جواب فراہم کر دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق، بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے ریاست مخالف مواد
انسداد دہشت گردی عدالت نے شعیب شاہین کی ضمانت منظور کر لی، فوری رہائی کا حکم
انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین (Shoaib Shaheen) کی ضمانت منظور کر لی اور انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ شعیب شاہین کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے، جبکہ پی
حکومت کو آئینی ترمیم کے لیے 2 آزاد اراکین کی مزید ضرورت، حمایت حاصل کرنے کی کوششیں جاری۔
سپریم کورٹ کے اکثریتی بنچ کی وضاحت نے حکومت کو ایک نئی چیلنج میں مبتلا کر دیا ہے، اور آئینی اصلاحات (Constitutional reforms) کے عمل میں مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔ عدالتی وضاحت کے بعد قومی اسمبلی
وفاقی حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے خصوصی درخواست دائر کرے گی۔
وفاقی حکومت نے امریکا میں قید پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی (Dr. Aafia Siddiqui) کی ہمدردانہ بنیادوں پر رہائی کے لیے خصوصی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کے
الیکشن کمیشن کی وضاحت کی درخواست مسترد:سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو فیصلے پر فوری عملدرآمد کی ہدایت کر دی۔
سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں (Reserved seat) کے معاملے پر فیصلہ، الیکشن کمیشن کی وضاحت کی درخواست مسترد سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد
"عدلیہ میں ترامیم پر اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کریں گے” عمران خان کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ میں جو ترامیم کی جا رہی ہیں، اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم خاموش رہیں گے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے۔ ہم اپنی پارٹی کو اسٹریٹ موومنٹ
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمٰن سے اہم ملاقات، مولانا نےتحفظات کا اظہارکردیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (Jamiat Ulema-e-Islam) (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق، وزیرِ اعظم شہباز شریف رات کے وقت اپنی قانونی ٹیم کے
بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ کی تحقیقات، چار رکنی ٹیم تشکیل
ذرائع کے مطابق، بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ (X account) سے کی جانے والی دھمکی آمیز پوسٹ کے معاملے پر تحقیقاتی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ایف آئی اے سائبر کرائم