وزیرِ اعظم شہباز شریف (PM Shabaz Sharif) نے آج اتحادی جماعتوں کے اراکینِ پارلیمنٹ کو رات کے کھانے پر مدعو کیا ہے، جہاں ملکی معاشی صورتِ حال اور آئندہ کی قانون سازی پر گفتگو ہوگی۔
ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم وزیرِ اعظم شہباز شریف (PM Shabaz Sharif) نے جے یو آئی ف کو بھی خصوصی دعوت دی ہے، تاہم جے یو آئی ف نے ابھی شرکت کے بارے میں حتمی فیصلہ نہیں کیا۔
حکومت کی جانب سے آئینی اصلاحاتی پیکیج اور ججز کی تعداد میں اضافے پر بھی گفتگو متوقع ہے۔ اس عشائیے میں حکومتی پالیسیوں پر اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا امکان ہے۔