بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل ( Akhtar Mengal) نے پارلیمنٹ سے مستعفی ہو کر دبئی کی پرواز پکڑ لی ہے، اور ان کا یہ اقدام اچانک تھا۔ ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے استعفیٰ دینے سے قبل کسی سے مشورہ نہیں کیا، یہاں تک کہ ان کے گھر والے بھی اس فیصلے سے بے خبر تھے۔ اطلاعات کے مطابق، محمود خان اچکزئی اور چند دیگر افراد کو ہی اس اہم فیصلے کے بارے میں علم تھا۔ اختر مینگل نے پارلیمنٹ ہاؤس کو الوداع کہا اور دبئی روانہ ہو گئے، جہاں ان کی روانگی کے بارے میں بہت کم لوگوں کو علم تھا۔
اپنے ایک پیغام میں اختر مینگل ( Akhtar Mengal) صاحب کا کہنا ہے کہ، بیرونے ملک سے بوجھ اتارنے پاکستان آیا، امید ہے باقی لوگ جلد حقئقت کا ادراک کریں گے.کوئی بلوچستان کے مسائل کو حل کرنے کے لیے تیار نہیں. انہوں نے سیاسی رہنماوں کو بلوچستان کی عوام سے مافی بھی مانگنے کا مشورہ بھی دے دیا.
اپنے ایک ٹوئیٹ میں انکا کہنا ہے کہ.اب تب واپسی ہوگی جب ملک میں قانون کی حکمرانی ہو گی.
بریکنگ
- •رشوت اور بدعنوانی کے الزامات: اڈانی گروپ کو امریکا اور کینیا سے بڑا دھچکا۔
- •تاریخی سروسز انٹرنیشنل ہوٹل لاہور کی نجکاری مکمل، نجکاری کمیشن کی بڑی کامیابی
- •متحدہ عرب امارات میں ہزاروں نئی ملازمتیں
- •روس نے یوکرین پر بین البراعظمی میزائل کا پہلا جنگی استعمال، جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ گیا۔
- •ٹک ٹاک اور پی ٹی اے کی جانب سے یوتھ سیفٹی سمٹ پاکستان کا انعقاد