صدرِ مملکت نے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کیا۔

صدر مملکت آصف زرداری نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز سے نوازا۔

ایوانِ صدر میں منعقدہ خصوصی تقریب میں ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کیا گیا۔

یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے کھیل میں 92.97 میٹر کی دوری پر نیزہ پھینک کر عالمی ریکارڈ قائم کیا اور پاکستان کی جانب سے پہلا گولڈ میڈل حاصل کیا۔

گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کو حکومتِ پاکستان کی طرف سے ہلالِ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہم مارخور وزٹ کریں۔