اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی ناراض ہوگئیں –

اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی (Giorgia Meloni) کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں امریکی صدر جو بائیڈن کے انتظار میں کھڑے ہونے کی وجہ سے وہ ناراضگی کا اظہار کر رہی تھیں۔

ان کے تاثرات ان کی آنکھوں، چہرے اور اشاروں سے واضح ہو رہے تھے۔ جبکہ فن لینڈ کے صدر نے بھی انہیں دیکھ کر اپنا موبائل فون چیک کیا، جس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ شاید انہوں نے بھی وقت دیکھنے کیلیے اپنا موبائل فون استعمال کیا تھا۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہم مارخور وزٹ کریں۔