چیمپیئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کب ہوگا؟

شیڈول چیمپیئنز ٹرافی 2025(Champions Trophy 2025) کے مطابق، ایونٹ کی افتتاحی میچ 19 فروری کو ہوگا جب گرین شرٹس نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلیں گے۔ دوسرا میچ 24 فروری کو پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جا ئے گا۔

چیمپیئنز ٹرافی 2025 (Champions Trophy 2025) میں سب سے زیادہ توجہ کا مرکز یکم مارچ کو ہونے والا پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہے، جو لاہور میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد، سیمی فائنلز 5 اور 6 مارچ کو کراچی اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے، جبکہ 9 مارچ کو فیصلہ کن میچ کی میزبانی لاہور کرے گا۔

بھارت نے اپنی حکومت کی اجازت کے مشروط قرار دینے کے بارے میں بتایا گیا ہے، جو اس ایونٹ میں شرکت کے لیے ضروری ہے۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہم مارخور وزٹ کریں۔