ناقص پرفارمنس پرہیڈ کوچ کی رپورٹ ! کھلاڑیوں کا مستقبل داؤ پر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کرسٹن گیری (Gary Kirsten) نے ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس کے بارے میں اپنی رپورٹ جمع کروا دی ہے۔ انہوں نے اس رپورٹ میں مختلف امور پر بات کی ہے جیسے کہ کھلاڑیوں کی ڈسپلن، کھیل کی بہتری، اور فٹنس پر بھی تبصرے کیے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، کرسٹن گیری (Gary Kirsten) نے کھلاڑیوں کے ناقص کارکردگی کے پیچھے وجوہات کو بھی تفصیلی طور پر پیش کیا ہے۔ انہوں نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو اپنی رپورٹ بھیجی ہے اور سابق کرکٹرز اور اعلیٰ عہدیداروں سے بھی مشاورت کی گئی ہے۔

اس مشاورتی عمل کے بعد کھلاڑیوں کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے کی ہدایت دی جائے گی۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہم مارخور وزٹ کریں۔