ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کملا ہیرس کی شاندار کارکردگی، امریکی پول میں واضح برتری

ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس (Kamala Harris) کے درمیان پہلا مباحثہ کملا ہیرس نے فتح حاصل کی۔

امریکی میڈیا کی طرف سے کیے گئے پول کے مطابق، ووٹرز نے مباحثے میں کملا ہیرس کی کارکردگی کو زیادہ بہتر قرار دیا۔

مباحثے کے دوران، رجسٹرڈ ووٹرز کی ایک بڑی تعداد نے کملا ہیرس کے پُراعتماد دلائل اور عمدہ کارکردگی کی تعریف کی، جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کارکردگی کو سراہنے والوں کا تناسب 37 فیصد رہا۔

مباحثہ فلاڈیلفیا میں منعقد ہوا، جہاں کملا ہیرس (Kamala Harris) نے غالب کامیابی حاصل کی۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہم مارخور وزٹ کریں۔