بریکنگ
- •ڈھاکا یونیورسٹی میں پاکستانی طلبا کے لیے پابندی ختم، تعلیم کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کا نیا باب-
- •فخر زمان ٹیم کا میچ ونر،چیمپئنز ٹرافی میں تسلسل اور طاقتور اسکواڈ کا وعدہ: عاقب جاوید
- •وی پی این پر بیان میں غلطی کا اعتراف، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل-
- •توشہ خانہ کیس: عمران خان کو ضمانت ملی مگر رہائی ابھی باقی
- •نیتن یاہو کا یرغمالیوں کی رہائی کے لیے 50 لاکھ ڈالرز کی پیشکش-
ٹی 20 سیریز میں قومی ٹیم کی شکست، ناقص کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے
ہوبارٹ: پاکستان کو ٹی 20 سیریز (T20 series) کے آخری میچ میں بھی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، اور یوں آسٹریلیا نے قومی ٹیم کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیریز میں کلین سوئپ مکمل کرلیا۔
عائلہ مجید اے سی سی اے کی قیادت سنبھالنے والی پہلی پاکستانی بن گئیں
عائلہ مجید(Ayla Majid) جو پاکستان کی ایک نمایاں کاروباری شخصیت ہیں، دنیا کی معروف اکاؤنٹنسی باڈی ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (ACCA) کی صدر منتخب ہو گئی ہیں۔ یہ اعزاز انہیں اے سی سی
“قلات میں سیکیورٹی فورسز کی بہادری، 6 دہشت گرد ہلاک، 7 جوان شہید۔
قلات کے علاقے شاہ مردان میں دہشت گردوں (Terrorist) کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر بڑے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ 15 اور 16 نومبر کی درمیانی رات ہونے والے اس واقعے میں پاک فوج کے
سندھ محکمہ تعلیم اضافی کتابیں واپس کرنے کا حکم، کتاب بینک فعال-
سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ (Minister Syed Sardar Ali Shah) کی ہدایت پر سندھ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام ضلعی تعلیمی افسران (DEOs) کو اضافی درسی کتابیں سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ (STBB) کو
سیالکوٹ کا لرزہ خیز قتل: بہو کے ٹکڑے کرکے لاش نالے میں بہانے کی کہانی بے نقاب
سیالکوٹ میں خاندانی تنازع کا بھیانک انجام، بہو کے قتل میں ملوث مزید حقائق سامنے آگئے۔ پولیس نے ملزمہ صغراں (Accused Sughra) کے چچا زاد نوید کو بھی گرفتار کرلیا، جو مقتولہ کی لاش کے ٹکڑے کرنے میں
نیکسٹ جنریشن پاکستان لرننگ فیسٹیول کا آغاز-
پاکستان کے نیکسٹ جنریشن لرننگ فیسٹیول (Next generation Pakistan Learning Festival) کا آغاز جمعہ کے روز وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کیا۔ اس تقریب میں وفاقی
اسموگ کی شدت کے باعث پنجاب میں تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند-
پنجاب میں بگڑتی ہوئی اسموگ کی صورتحال کے پیش نظر،جس کی وجہ سے ایئر کوالٹی انڈیکس (Air Quality Index) بہت خراب ہو گیا ہے. حکام نے عوامی اور نجی تعلیمی اداروں بشمول اسکولز اور ٹیوشن سینٹرزکو مزید
کینیڈا میں بین الاقوامی طلباء کے لیے مستقل رہائش کے قوانین میں تبدیلیاں-
کینیڈا کی نئی امیگریشن پالیسیز بین الاقوامی طلباء کے لیے مستقل رہائش حاصل کرنے کے راستے میں رکاوٹ بن سکتی ہیں۔ وزیرِ امیگریشن مارک ملر نے نئی پالیسیز کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا کہ نظام کو بہتر
شیخ رشید کی حکومت پر کڑی تنقید: “کام لے لیا، اب انڈے اور ٹماٹر پڑ رہے ہیں”
سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد (Sheikh Rasheed Ahmad) نے حکومت اور حکومتی اتحاد پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں سے جتنا کام لینا تھا، وہ لیا جا چکا ہے، اب یہ
سوئی ناردرن اور سدرن کے لیے ایل این جی مہنگی: نومبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) نے نومبر کے مہینے کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس اقدام کے تحت ملک میں گیس کے صارفین کو اضافی مالی بوجھ