5 اکتوبرپی ٹی آئی مینارپاکستان لاہور(Minar e Pakistan Lahore) کے احتجاج کو روکنے کے لیے حکومت کا ہزاروں اہلکاروں کو تعینات کرنے کا فیصلہ.
احتجاج کو روکنے کے لیے پی ٹی آئی کے متحرک کارکنوں کی گرفتار یوں کا سلسلہ بھی جاری ہے.
5 اکتوبر کو پی ٹی آئی کے مینار پاکستان لاہور(Minar e Pakistan Lahore) پر احتجاج کی کال کے پیش نظر لاہور پولیس نے سیکیورٹی پلان کوحتمی شکل دے دی۔لاہورکے داخلی اور خارجی راستوں پر 15 ہزار پولیس اہلکار موجود ہوں گے، آپریشنز، انویسٹی گیشن، ڈولفن فورس سمیت دیگر اہلکاروں کو بھی تعینات کیا جائے گا۔