این اے 171 رحیم یار خان ( Rahim yar khan) کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار مخدوم طاہر رشید الدین نے غیر حتمی نتائج کے مطابق ایک لاکھ 16 ہزار 429 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
پاکستان تحریک انصاف کے حسان مصطفیٰ نے 58 ہزار 251 ووٹ لئے۔
انتخاب صبح 8 سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہا اور اس میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع تھی۔ حلقے میں 301 پولنگ اسٹیشنز پر 2700 پولیس اہلکار سیکیورٹی کے لیے تعینات کیے گئے تھے۔این اے 171 رحیم یار خان ( Rahim yar khan) کی نشست پی ٹی آئی کے مرحوم ایم این اے ممتاز مصطفیٰ کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی
بریکنگ
- •روس نے یوکرین پر بین البراعظمی میزائل کا پہلا جنگی استعمال، جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ گیا۔
- •ٹک ٹاک اور پی ٹی اے کی جانب سے یوتھ سیفٹی سمٹ پاکستان کا انعقاد
- •ڈھاکا یونیورسٹی میں پاکستانی طلبا کے لیے پابندی ختم، تعلیم کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کا نیا باب-
- •فخر زمان ٹیم کا میچ ونر،چیمپئنز ٹرافی میں تسلسل اور طاقتور اسکواڈ کا وعدہ: عاقب جاوید
- •وی پی این پر بیان میں غلطی کا اعتراف، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل-