6 ستمبر کو صبح کے وقت، مہمند میں ایف سی ہیڈ کوارٹ (FC Headquarter) پر خوارج کے ایک گروپ نے حملے کی کوشش کی، جو پاک فوج کی سیکیورٹی فورسز کے بروقت ردعمل کی بدولت ناکام بنا دی گئی۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق، چار خودکش بمباروں کو ایف سی ہیڈ کوارٹ (FC Headquarter) کیمپ میں داخل ہونے سے پہلے ہی ہلاک کر دیا گیا، اور علاقے میں اضافی کلیئرنس آپریشن بھی کیا گیا۔
پاک فوج دہشت گردی کے خلاف اپنی کارروائیوں میں مکمل عزم کے ساتھ مصروف ہے اور ملک بھر میں امن و امان کی بحالی کے لیے سرگرم عمل ہے۔
بریکنگ
- •ٹک ٹاک اور پی ٹی اے کی جانب سے یوتھ سیفٹی سمٹ پاکستان کا انعقاد
- •ڈھاکا یونیورسٹی میں پاکستانی طلبا کے لیے پابندی ختم، تعلیم کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کا نیا باب-
- •فخر زمان ٹیم کا میچ ونر،چیمپئنز ٹرافی میں تسلسل اور طاقتور اسکواڈ کا وعدہ: عاقب جاوید
- •وی پی این پر بیان میں غلطی کا اعتراف، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل-
- •توشہ خانہ کیس: عمران خان کو ضمانت ملی مگر رہائی ابھی باقی