آمنہ بلوچ ( Aamna Baloch) کو پاکستان کی سیکریٹری خارجہ کے عہدے پر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
11 ستمبر سے وہ اس اعلیٰ عہدے کا چارج سنبھالیں گی۔ بیلجیئم اور یورپی یونین میں سفیر کے طور پر اپنی خدمات کے دوران اپنے تجربے اور مہارت کا لوہا منوانے والی آمنہ بلوچ (Aamna Baloch) اب نئی ذمہ داریوں کی طرف قدم بڑھا رہی ہیں۔
ان کے نئے دور کے آغاز کے لیے ہماری نیک خواہشات۔
بریکنگ
- •سیاسی انتشار کا خاتمہ ضروری، ورنہ ملک مزید تقسیم ہوگا: وزیراعلیٰ پنجاب.
- •پاکستان کا زمبابوے پر ایک اور کاری وار، 10 وکٹوں سے شاندار فتح
- •پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا تاج اپنے نام کر لیا!
- •پاکستانی باؤلرز کا طوفانی حملہ، زمبابوے 57 رنز پر ڈھیر
- •تحریک انصاف کے 3 مطالبات، 12 جانوں کی قربانی: علی محمد خان کا حکومت پر سنگین الزام