لاہور میں جو ہو رہا ہے وہ آپ کا اپنا کیا دھرا ہے: چیف جسٹس اسلام آباد کا عمران کے وکیل کو جواب
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس(Chief Justice of Islamabad) عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سے مخاطب ہو کر کہا ہے