سکھ رہنما کا قتل: امریکا کا کینیڈا کے ساتھ تحقیقات میں تعاون کیلئے بھارت پر دباؤ
امریکا نے واضح کیا ہے کہ اسے بھارتی حکومت سے توقع ہے کہ وہ جون میں کینیڈین شہری کے قتل میں بھارتی ایجنٹوں کے ممکنہ ملوث ہونے کی تحقیقات کے سلسلے میں کینیڈا کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔غیر ملکی خبر
کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی کشیدگی کے دوران ایک اور سکھ قتل
کینیڈا اور بھارت کے درمیان جاری سفارتی کشیدگی کے دوران کینیڈا میں ایک اور سکھ دول سنگھ (سکھا دونیکے) کو قتل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت سے علیحدہ وطن کا مطالبہ کرنے والے سکھ رہنما سکھ
بھارت کیخلاف 5 اہم ممالک کا انٹیلی جنس اتحاد
امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے نجر قتل کیس میں کینیڈا کی جانب سے تحقیقات کے مطالبے کی حمایت کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تینوں ممالک نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں کہا ہے کہ وہ ان
مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کیلئے ترکیہ اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے، طیب ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان(Tayyip Erdoğan) نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کے لیے ترکیہ اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا
’پاکستان سے ملائشیا جانے والوں کو بڑی سہولت‘
ملائشیا کی باٹک ائیر لائن (Batik Airline) نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی، ایئر لائن نے پاکستان میں اپنے نیٹ ورک کو وسعت دیتے ہوئے کراچی کے لیے بھی براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سکھ رہنما قتل: جسٹن ٹروڈو کو بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ –
اوٹاوا: سکھ رہنما ہردیپ سنگھ (Hardeep Singh)کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آنے کے بعد کینیڈا نے بھارتی کے سینئر سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین شہری
بھارت کیلئے طے شدہ تجارتی مشن ملتوی
کینیڈا اور بھارت کے تجارتی محاذ پر تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں، کینیڈا نے اکتوبر میں طے شدہ بھارت کے لیے تجارتی مشن (Trade Missions) ملتوی کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیر تجارت
چینی کار ساز کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنے کا اعلان
مہنگے پٹرول سے تنگ گاڑی مالکان کیلئے خوشخبری ، چین کی معروف کار ساز کمپنی نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں(electric vehicle plant in Pakistan) کا پلانٹ قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔کمپنی کے اسسٹنٹ
سعودی عرب میں بینکنگ کا جدید نظام
ریاض : سعودی عرب میں ڈیجیٹل بینکوں(Modern banking system in Saudi Arabia) کے قیام کیلیے حکومت نے مختلف بینکوں کے ساتھ معاہدے کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت سرمایہ کاری کی جانب سے الراجی
طورخم بارڈر پر کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کا احتجاج
پاک افغان طورخم بارڈر(Torkham border) پر کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔کسٹم ایجنٹس کا کہنا تھا کہ اسکینر خراب ہونے سے کلیئرنس میں مشکلات کا سامنا ہے۔اسکینر کی خرابی کی وجہ سے
لیبیا میں سیلاب سے ہلاکتیں 11 ہزار سے تجاوز کرگئیں
لیبیا میں خوفناک سیلاب (floods in Libya)کے باعث ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس سیلاب کے باعث مرنے والوں کی تعداد 11 ہزار 300 ہوگئی ہے
لیبیا میں طوفان سے تباہی ، ہلاکتیں 20 ہزار ہونیکا خدشہ
لیبیا میں سمندری طوفان (storm in Libyaسے ہر طرف بربادی اور قیامت کا سماں ہے، اہم شہر درنا کا چوتھائی حصہ صفحہ ہستی سے مٹ گیا۔درنا شہر کے میئر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سیلاب سے اموات 20 ہزار تک ہو
لیبیا میں طوفان، ہلاکتیں 2 ہزار ہوگئیں
بحیرہ روم کے سمندری طوفان ’’ڈینیئل‘‘ سے لیبیا میں 2 ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ ہزاروں لاپتا ہوگئے۔لیبیا کے وزیر داخلہ عصام ابوزریبہ کے مطابق لاپتا افراد کی اکثریت کے سیلابی ریلوں میں بہہ کر
افغانستان میں پاکستانی کرنسی پر پابندی لگا دی گئی
افغانستان میں پاکستانی کرنسی (Pakistan currency)کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق طالبان کی حکومت نے افغان شہریوں کو 2 ماہ میں پاکستانی کرنسی کو افغانی کرنسی سے تبدیل کرنے کی ڈیڈ
مراکش زلزلہ، اموات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
مراکش میں 6.8 شدت کے قیامت خیز زلزلے سے زیادہ تباہی پہاڑی علاقوں میں ہوئی ہے، اموات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وسطی مراکش میں زلزلے سے ہونے والی اموات کی تعداد 2