پاکستان کا بھارت میں انٹرپول جنرل اسمبلی، شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنسوں میں شرکت کا فیصلہ
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) – پاکستان اور بھارت میں اعلیٰ سطح پر رابطے جزوی طور پر بحال ہوگئے، پاکستان نے بھارت میں انٹرپول جنرل اسمبلی اور شنگھائی تعاون تنظیم کی کانفرنسوں ( Shanghai
آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا
سڈنی ( نیوز ڈیسک) – آسٹریلیا نے مغربی یروشلم کو اسرائیل ( Israel ) کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس
افغان سرزمین کسی کیخلاف استعمال کرنیکی اجازت نہیں دینگے، افغان طالبان کی امریکا کو یقین دہانی
دوحہ (نیوز ڈیسک) – افغان طالبان ( Afghan Taliban) نے امریکا کو یقین دہانی کرائی ہے کہ افغان سرزمین کسی کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ افغان طالبان کے اعلیٰ سطح کے وفد نے دوحہ میں
پاکستان اپنے جوہری ہتھیاروں کی بھرپور حفاظت کرسکتا ہے، امریکا
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) – امریکا کی جانب سے پاکستان کے جوہری اثاثوں ( Nuclear assets ) کی سکیورٹی پر اعتماد کا اظہار کردیا گیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستانی جوہری ہتھیاروں کے بیان کے بعد
ایٹمی اثاثوں کو محفوظ رکھنے کے پاکستانی عزم و صلاحیت پر مکمل اعتماد ہے، امریکا
Breaking News: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو محفوظ رکھنے کے پاکستانی عزم اور پاکستان کی صلاحیت پر مکمل اعتماد ہے۔ امریکی ترجمان کا مزید کہنا تھا
تائیوان کے معاملے میں طاقت کے استعمال سے دستبردار نہیں ہوں گے، چینی صدر
چین کے صدر شی جنگ پنگ ( Xi Jinping ) کا کہنا ہے کہ تائیوان کے معاملے میں طاقت کے استعمال سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے۔ چین کی حکمراں جماعت کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں نیشنل کانگریس کا آغاز ہوگیا۔ بیجنگ
چپس کے پیکٹ میں دھوکا دہی صارف نے بےنقاب کردی
کھانے پینے کی اشیاء میں کمپنیوں کی جانب سے صارفین کے ساتھ کی جانے والی دھوکا دہی ایک مرتبہ پھر بے نقاب ہوگئی۔ بھارت میں سوشل میڈیا نیٹ ورک پر ایک صارف نے مشہور برانڈ کی چپس کی دھوکا دہی کا شکار
پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے، امریکی صدر کا الزام
Breaking News: امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بے قاعدہ قرار دے دیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کے دوران روس اور چین کا حوالہ دیتے
حج اور عمرہ کیلئے خواتین کے ساتھ محرم کی شرط ختم کر دی گئی
Breaking News: حج اور عمرہ کیلئے خواتین کے ساتھ محرم کی شرط ختم کر دی گئی۔حج و عمرہ کی خواہش مند خواتین کیلئے خوش خبری آ گئی۔ اب خواتین بغیر کسی محرم کے اکیلے سعودی عرب کا سفر کر سکتی ہیں اور حج
چین میں کورونا وائرس کے 1 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ، لاک ڈاؤن نافذ
Breaking News: چین میں کورونا وائرس کے نئےکیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، چین کے مختلف صوبوں میں دو نئے اومیکرون
ایک گاؤں جہاں ٹی وی اور موبائل پر روز ڈیڑھ گھنٹےکی پابندی لگتی ہے
موجودہ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بچے ہوں یا بڑے ہر ایک کا اسکرین ٹائم ضرورت سے زیادہ بڑھ گیا ہے جس کے باعث لوگوں کو آپس میں بات چیت کا موقع نہیں مل پاتا۔اس مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے بھارتی ریاست
یوکرین: خیر سون میں 5 دھماکے
Breaking News: یوکرین میں روس کے زیرِ انتظام شہر خیر سون میں آج صبح 5 دھماکے سنے گئے ہیں۔روسی میڈیا کے مطابق غیر سرکاری معلومات کے مطابق فضائی اور دفاعی نظام بھی لانچ کیا گیا۔میئر کی جانب سے
یوکرین کے مختلف شہروں پر میزائل حملے، 14 افراد ہلاک، 97 زخمی
کیف ( Kyiv ) (نیوز ڈیسک) – یوکرین کے مختلف شہروں پر میزائل حملوں میں 14افراد ہلاک جبکہ 97 زخمی ہوگئے، املاک کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ روسی صدر کا کہنا ہے کہ یہ یوکرین کی طرف سے کریمیا پل پر
یوکرین : کیف سمیت مختلف شہروں میں 75 میزائل حملے
یوکرین کے دارالحکومت کیف ( Kyiv ) سمیت مختلف شہروں پر 75 روسی میزائلوں سے حملے کئے گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کیف میں روسی میزائل حملوں میں 5 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے جنہیں قریبی
فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کا دستہ قطر روانہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) – پاک فوج کے نام ایک اور اعزاز، پاک فوج کا سکیورٹی دستہ فیفا ورلڈ کپ 2022 ( FIFA World Cup 2022 ) کی سکیورٹی سنبھالنے کیلئے نور خان ائیر بیس سے قطر روانہ ہوگیا۔ پاک