ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ ادا، عمران اسماعیل، فاروق ستار سمیت دیگر کی شرکت
کراچی (نیوز ڈیسک) – ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، ڈاکٹر فاروق ستار ودیگر نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی