پاکستان میں جمہوری اقدار اور قانون کا احترام چاہتے ہیں، امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوری اقدار، اصولوں کی پاسداری اور قانون کا احترام دیکھنا چاہتے ہیں۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے
اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری
اسرائیلی فورسز(Israeli forces) نے رات گئے غزہ میں بمباری کی، دو دنوں کے دوران اسرائیلی تشدد سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حملوں میں زخمی فلسطینیوں کی تعداد 64
عمران خان کی گرفتاری، امریکہ ، برطانیہ اور یورپی یونین نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کر دیں-
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پرامریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین نے اپنے شہریوں کو پاکستانی علاقوں کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کر دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق امریکہ اور یورپی
تائیوان کو رواں برس امریکا سے 50 کروڑ ڈالر کے ہتھیار ملنے کا امکان ہے۔
بیجنگ کی طرف سے تائیوان (Taiwan) کے قریب فوجی مشقوں کی وجہ سے امریکا نے ستمبر میں تائیوان پالیسی ایکٹ منظور کیا تھا جس کے ذریعے تائپے کو اربوں ڈالر کی عسکری معاونت کی جائے گی۔ لیکن اب تک ہتھیاروں
اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری، 9 فلسطینی شہید
اسرائیلی طیاروں (Israeli planes)نے غزہ پر بمباری کی ہے جس میں 9 فلسطینی شہری شہید ہوگئے، شہید افراد میں اسلامی جہاد کے 3 سینئر ترین کمانڈر بھی شامل ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے
شہزادہ ہیری کی بکھنگم پیلس کی بالکونی میں نظر نہ آنے کی وجہ سامنے آگئی
برطانیہ (ویب ڈیسک) برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری (Prince Harry) تاجپوشی کی تقریب کے لیے ویسٹ منسٹر ایبے میں داخل ہونے والے شاہی خاندان کے پہلے گروپ میں شامل تھے۔
سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے
سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز (Sudanese army and paramilitary forces)کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے، جس کی سعودی اور امریکی حکومت نے تصدیق کر دی ہے۔سعودی اور امریکی حکومت کی جانب سے جاری کردہ
بائیڈن کا سوڈان میں خون بہانے کے ذمہ داروں کیخلاف پابندیوں کا عندیہ
امریکی صدر جو بائیڈن(US President Joe Biden) نے سوڈان میں جاری فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان تنازع جلد ختم کرنے کا مطالبہ کردیا، بائیڈن نے سوڈان میں خون بہانے کے ذمہ داروں کے خلاف پابندیوں
افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کل پاکستان پہنچیں گے
افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی 3 روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے ترجمان دفترخارجہ کے مطابق مولوی امیر خان متقی 6 مئی کو منعقد ہونیوالی پانچویں سہ فریقی وزرائے خارجہ
بھارت، منی پور میں احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کرگئے
بھارتی ریاست منی پور میں حکومتی کریک ڈاؤن(Protests intensified in Manipur) کے باعث احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے، منی پور کے علاقہ چوراچند پور میں کرفیو نافذ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل
بھارت میں تمام کنٹونمنٹ بورڈ ختم کرنے کا فیصلہ
بھارتی حکومت نے ملک کے تمام 62 کنٹونمنٹ بورڈ (Cantonment Boards in India)ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ کے شہری علاقے میونسپل اداروں کے سپرد کیے جائیں گے۔کنٹونمنٹ کے
دنیا کے ہر کونے میں آزادیٔ صحافت حملے کی زد میں ہے: انتونیو گوتریس
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس(António Guterres) کا کہنا ہے کہ دنیا کے ہر کونے میں آزادیٔ صحافت حملے کی زد میں ہے۔نیویارک میں آزادیٔ صحافت کے عالمی دن کی تقریب سے اقوامِ متحدہ کے
قطر، اقوام متحدہ کا افغان صورتحال پر اجلاس
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اقوام متحدہ کا افغانستان کی صورتحال پر دو روزہ اجلاس شروع ہوگیا، اجلاس کی صدارت اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس کر رہے ہیں۔اجلاس میں پاکستان، امریکا، چین،
18 میں سے 15 روسی میزائل مار گرائے: یوکرین کا دعویٰ
یوکرینی فضائی دفاع نے یوکرین کی جانب فائر کیے گئے 18 میں سے 15 روسی میزائل مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔یوکرینی فوج کے مطابق روسی میزائل حملوں پر یوکرین بھر میں ایئر ریڈ سائرن 3 گھنٹے سے زائد بجائے
لندن میں نواز شریف کے گھر پر مظاہروں کیخلاف ویسٹ منسٹر کے کونسلر متحرک-
لندن میں سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی قیام گاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی لگوانے کیلئے ویسٹ منسٹر کے کونسلر متحرک ہوگئے، پولیس سے رابطہ کرلیا گیا۔ بیرسٹر پال فشر کہتے ہیں