نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) نور مقدم قتل کیس میں عدالت نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ ایڈیشنل سیشن کے جج عطاربانی نے نور مقدم قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ مرکزی مجرم