ڈبلیو ایس ایف ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی.
فرانس کے شہر نینسی میں جاری ڈبلیو ایس ایف ورلڈ جونیئر ٹیم چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی ہے۔ نور زمان اور محمد حمزہ خان نے اپنے میچ جیت لیے. پاکستان نے 2-0 کے سکور