بریکنگ
- •پی سی بی سے دوربارہ موقع ملنے پر مکی آرتھر کا خوشی کا اظہار
- •جسٹس فائز، جسٹس امین کا فیصلہ قانونی طور پر لاگو نہیں ہوتا: سپریم کورٹ کا سرکلر
- •سستا ہونے کے بعد آج ڈالر مہنگا
- •وسیم اکرم کی ’شاندار اداکاری‘ کی پہلی جھلک جاری
- •الیکشن التواء کیس: بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، جسٹس مندوخیل کی بھی سماعت سے معذرت
جہانگیر ترین کا شہباز شریف کو حکومت کے خلاف حمایت پر واضح جواب دینے سے گریز
جہانگیر ترین نے شہباز شریف کو عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت سے متعلق حمایت پر واضع جواب دینے سے گریز کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے ذمہ دار ذرائع نے شہباز شریف کی جہانگیر ترین سے ملاقات کی تصدیق کردی ہے
جہانگیر ترین گروپ کا اجلاس-
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ کا اجلاس ہوا . اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اکثر ارکان نے حکومت مخالف لائحہ عمل میں مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑے ہونے کی تجویز دی،