پولیس نے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین کو گرفتار کرلیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز کے اندر آپریشن کرکے جے یو آئی ف کے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی کے لاج کا دروازہ توڑ دیا، جے یو آئی ف کے رہنما کامران مرتضیٰ پر تشدد