کابل، روسی سفارت خانے کے باہر خود کش حملے میں ہلاکتیں 25 ہوگئیں
Breaking News: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں روسی سفارت خانے کے باہر خود کش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 25 ہو گئی ہے۔روسی وزارت خارجہ کے مطابق حملے میں روسی سفارتی عملے کے دو افراد بھی مارے گئے