بھارت کو دوسرے میچ میں 5 رنز سے شکست، بنگلادیش میچ اور سیریز کا فاتح
بنگلادیش(Bangladesh) نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھارت کو 5 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔میرپور میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹ پر 271 رنز