ن لیگ، PPP کے فنڈنگ کیسز کے جلد فیصلے کیلئے PTI کی درخواست دائر
پی ٹی آئی (PTI)نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی و دیگر جماعتوں کے ممنوعہ و فارن فنڈنگ کیسز کا جلد فیصلہ کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی۔پی ٹی آئی (PTI)رہنما فرخ حبیب