عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو ملک سری لنکا بن جائے گا، شیخ رشید
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت ادھر کی رہی نہ اُدھر ہی کی، عمران خان ہیرو بن گیا، یہ زیرو ہوگئے۔ پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ یہ فیل ہوگئے