وزیراعظم نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے تمام ممکن اقدامات کی یقین دہانی کرادی
وزیراعظم عمران خان سے سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے ملاقات کی ہے جس دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ حکومت کے فلیگ شپ پروگرام قومی صحت کارڈ کی عوامی پزیرائی بھی زیر