پاکستان کاایبولا وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ، قومی ادارہ صحت نے ہدایات جاری کردیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی ادارہ صحت نے افریقی ملک یوگنڈا سے ایبولا وائرس ( Ebola Virus ) کے پاکستان میں داخل ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ قومی ادارہ صحت نے افریقی ملک یوگنڈا سے ایبولا وائرس