وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف کیسز کی پیروی کرنے والی نیب پراسیکیوشن ٹیم کو دھمکیاں
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف (PM Shehbaz Sharif)کیخلاف کیسز کی پیروی کرنے والی نیب پراسیکیوشن ٹیم کو دھمکیاں ملیں، جس میں بات نہ ماننے پر سنگین نتائج کا کہا گیا۔ تفصیلات کے مطابق