وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا نئے ڈینٹل کالج اورہسپتال کا اعلان
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے راولپنڈی میں ایک نیا ڈینٹل کالج اور ہسپتال بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر صحت نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر راولپنڈی ڈویژن کے لیے ایک