پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز کا ادیبوں، شاعروں کے لیے 50 لاکھ کے انعامات کا اعلان۔
اسلام آباد: پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز (پی اے ایل) نے سال 2020 کے لیے ‘کمال فن ایوارڈ’ کا اعلان کر دیا ہے۔ معروف ادیب اور شاعر مستنصر حسین تارڑ اور اشو لالہ فقیر کو ‘کمال فن ایوارڈ