عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
نیو یارک (نیوز ڈیسک) – عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ خام تیل ایک ہی روز اڑھائی ڈالر سے زائد سستا ہو گیا۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 2 اعشاریہ 79 ڈالر