بریکنگ
پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 2.78فیصد
پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز(CoronaVirus Cases In Pakistan) کی شرح 3 فیصد کے قریب پہنچ گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 592 نئے مریض سامنے آئے اور وباء میں مبتلا مزید 7 افراد انتقال کر گئے ہیں۔