گورنر کل تک خود یا کسی نمائندے کے ذریعے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا حلف لیں: لاہور ہائیکورٹ
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ(Lahore High Court) نے منتخب وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی حلف برداری کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر کل تک خود یا کسی نمائندے کے ذریعے نومنتخب